Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | AGAMIC R Adjective Report Error! | اگامک ۔ بے جنسی ۔ غیر زواجی ۔ گمٹہ یعنی نسبتی خلیوں کے ملاپ کے بغیر افزائش نسل ۔ باکرہ زائی ۔ |
67 | AGAMIC, AGAMOUS R Adjective Report Error! | غَير زَواجی ۔ بے جِنس ۔ بے تَزويج ۔ |
68 | AGAMICALLY R Adverb Report Error! | بغیر جنسی اتصال کے جنم لیے ہوۓ انداز میں ۔ |
69 | AGAMIST R Noun Report Error! | شادی کا مخالف ۔ شادی کے خلاف ۔ شادی کو ناپسند کرنے والا ۔ |
70 | AGAMMAGIOBULINAEMIA R
Report Error! | خُون میں گیما گلوبَن کی غیر موجُودگی ۔ اِس سے امراض کے خلاف قُوَّتِ مدافعت خَتم ہو جاتی ہے |