Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | AGAMOSPERMY R Adjective Report Error! | اگیموسپرمی ۔ بے جنسی تخمی ۔ پودوں میں افزائش کا عمل جو جنسی افزائش سے مشابہہ ہے لیکن اس میں گیمٹس کا ملاپ نہیں ہوتا ۔ |
82 | AGAMOUS R Adjective Report Error! | جِس میں جِنسی اعضا نہ ہوں ۔ بے جِنس ۔ |
83 | AGAMY R Noun Report Error! | عدم رشتہ ازدواجی یا عدم تسلیم رشتہ ازدواجی ۔ |
84 | AGANGLIONIC R Adjective Report Error! | وہ جس میں اعصابی عقدہ نہ ہو ۔ |
85 | aganglionosis R Phrase Report Error! | ایگینگیو نوسس : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر ، گینگلیاں بمعنی ابھار اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ گینگلیا یا ابھاروں کی غیر موجودگی ۔ |