Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | AGNOSTICISM R Noun Report Error! | مادَہ پَرَستی ۔ لا ادرِيَت ۔ لا ادرِيوں کے عقائد و نَظَرِيات ۔ |
662 | AGNOSY R Noun Report Error! | اگیان ۔ |
663 | AGNUS CASTUS R Noun Report Error! | ایک درخت جس کے متعلق یہ خیال تھا کہ وہ عصمت یا عفت کو بچاتا ہے ۔ |
664 | AGNUS DEI R Noun Report Error! | صلیب بردار برّہ یا بھیڑ جو حضرت عیسیٰ کا نِشان ہے ۔ |
665 | AGNUS DEL R Noun Report Error! | (کَليسا) ميمنے کی تَصوير ۔ بُزغالہِ رُبانی ۔ لاطينی ميں حَضرَت عِيسی کا نام ۔ |