Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | AGASTRIC R Adjective Report Error! | لامعدی ۔ بے معدہ ۔ وہ جانور جس کا معدہ نہ ہو ۔ |
117 | AGASTRONERVIA R Noun Report Error! | معدہ کے اعصاب میں نقص |
118 | AGASTRONEURIA R Noun Report Error! | معددہ کے اعصاب میں نقص |
119 | AGATE R
Report Error! | یشب ، عقیق ، سیلیکا کی نہایت سخت قدرتی شکل اسے چاقو کی دستی ، گچ اور زیورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
120 | AGATE R Adjective Report Error! | رنگین لکیروں والا بہت سخت پتھر جو قدرتی طور پر سلیٹی رنگ کا ہوتا ہے یہ آرائشی استعمال میں بھی آتا ہے اور ایسی مشینری میں بھی جس میں ٹھوس اشیاء کو پیس کر پائوڈر بنایا جاتا ہے ۔ |