Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | BIOGEN R Noun Report Error! | وہ فرضی آخری جاندار اکائی جس سے خلیوں کی تشکیل ہوتی ہے ۔ |
112 | BIOGENESIS R Noun Report Error! | حيوی توليد ۔ نَظَرِيَہ حَياتِ مُسَلسَل۔ |
113 | BIOGENESIS R Adjective Report Error! | بائیو جینسز ۔ ارتقا حیات ۔ حیوی تولید حیات ازحیات یہ نظریہ کہ تمام زندہ چیزیں صرف زندہ چیزوں سے پیدا ہوئی ہیں ۔ |
114 | BIOGENESIS R Noun Report Error! | اس نظر يہ کے مطابق زندہ مادہ ہميشہ زندہ مادہ سے ہی پيدا ہوتا ہے ۔ |
115 | BIOGENESIS R Noun Report Error! | حیاتیاتی تولید ۔ حیات از حیات ۔ حیاتیات کی اِصطلاح جِس کا مفہُوم یہ ہے کہ زِندہ جسمۓ زِندہ مادّے سے پیدا ہوتے ہیں ۔ |