Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | BIOSCOPE R Adjective Report Error! | بائیو سکوپ ۔ حیات بین ۔ حرکت بین ۔ بائسکوپ ۔ متحرک فلمیں دکھانے والا سینما ٹوگرافک آلہ ۔ اسے ایڈیشن تھامس ایلوا نے ایجاد کیا ۔ |
337 | BIOSCOPE R Noun Report Error! | حَيات بين ۔ سينِما ۔ |
338 | BIOSCOPY ELCTRO R Noun Report Error! | برقی حیات بینی |
339 | BIOSE R
Report Error! | بائیوسی ۔ اکلوتا کاربوہائیڈریٹ جس کے دو کاربن ایٹم ہوتےہیں یعنی گلائیکو لیک ایلڈی ہائیڈ ۔ |
340 | BIOSENSORS R Noun Report Error! | حیاتیاتی افعال کے نتائج ماپنے کے آلات ۔ |