Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | BIOPLASM R Noun Report Error! | حیات کا جراثیمی یا سالماتی مادہ ۔ مادہ حیات ۔ نخزمایہ ۔ |
302 | BIOPLAST R Adjective Report Error! | بائیو پلاسٹ ۔ ذرہ حیات ۔ حئی نہوضہ مایہ حیات کا باریک ترین حصہ ۔ |
303 | BIOPLAST R Noun Report Error! | نخرمایہ کا ایک چھوٹا الگ حصہ جس کا قطر عموماً ایک انچ کے ہزارویں حصہ سے بھی کم ہوتا ہے ۔ |
304 | BIOPLASTIC R Adjective Report Error! | نخزمایہ کے اس حصے سے متعلق ۔ |
305 | BIOPOIESIS R Adjective Report Error! | بائیو پوئیسز ۔ حئی تبدل ۔ زندہ مادے کا ان پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز سے ارتقا جو خود تو زندہ نہیں ہوتے لیکن اپنی نقل تیار کر سکتے ہیں ۔ |