Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | BIOTIN R Noun Report Error! | وٹامن بی کمپلیکس کا ایک رکن جسے وٹامن ایچ یا کواینزائیم آر بھی کہتے ہیں ۔ اس کی تیاری انٹریوں میں ہوتی ہے اور اس کی قلت سے جلد کی سوزش واقع ہوسکتی ہے ۔ |
392 | biotin one of the b complex vitamins R Phrase Report Error! | بائیوٹن ، وٹامن ب ، ایک قلمی شے نقطہ پگھلاﺅ 230 ڈگری وٹامن بی کمپلیکس میں ہوتا ہے جسے وٹامن ح کہتے ہیں تقریبا تمام جاندار خلیوں میں معمولی مقدار میں موجود ہوتا ہے ، کاربوہائیڈریٹس چکنائیاں اور لحمیات بنانے میں اہم معلوم ہوتا ہے ۔ |
393 | BIOTISM R Noun Report Error! | نظریہ جوہر حیات ۔ |
394 | BIOTITE R Noun Report Error! | شش پھل ابرک یا میگنیشیا ابرک ۔ |
395 | BIOTITE R Noun Report Error! | ابرَق ۔ سَياہ ۔ گہرا بادامی ۔ |