Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | biopsy R Phrase Report Error! | حیوی تشخیص ۔ تشخیص سجیی : جاندار کا مشاہدہ ۔ تشخیص کی خاطر خردبینی مشاہدہ کے لئے جاندار جسم سے بافت کا انقطاع ۔ |
312 | BIOPSY R Greek Report Error! | حیوی تَشخیص ۔ جاندار کا مُشاہدہ ۔ |
313 | BIOPSY R Noun Report Error! | جسم سے بافتوں کا کاٹنا تاکہ خردبین میں اُن کا معائینہ کرکے تشخیص کی جاسکے ۔ |
314 | BIOPSYCHICS R Verb Report Error! | حیوی نفسیات ۔ ایسے ذہنی عمال جن کا مطالعہ عضویہ کی زندگی کے تعلق سے کیا جاتا ہے |
315 | BIOPSYCHOLOGY R Noun Report Error! | حیاتی نفسیات ۔ |