Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BIO LOGICAL CONTROL R Verb Report Error! | جانداروں کے ذریعے سے دوسرے جانداروں کی افزائیش وغیرہ کنٹرول کرنا مثلا کیڑوں کے ذریعے سے جڑی بوٹیوں کو تلف کرنا ۔ |
12 | BIO LOGICAL SHIELD R Adjective Report Error! | جانداروں کو بچانے والی ڈھال مثلا ایٹمی ری ایکٹر کے گرد کنکریٹ کی دیوار تاکہ وھاں پر کام کرنے والے آدمی ایٹمی شعاعوں سے محفوظ رہیں ۔ |
13 | BIO MECHANICS R Adjective Report Error! | زندہ چیزوں میں میکانکی حرکت کا مطالعہ ۔ |
14 | BIO METRICS R Adjective Report Error! | حیاتیاتی مظاہر کے مطالعے میں شماریاتی طریقوں کا اطلاق ۔ |
15 | BIO PHYSICS R Adjective Report Error! | جانداروں کے مختلف حصوں کی خصوصیات مثلا بہائو کی شرح وولٹیج اور ان خصوصیات میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ ۔ |