Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | BIOMASS R Noun Report Error! | (حَياتِيات) حيوی کَمِيّت ۔ |
227 | BIOMASS R Adverb Report Error! | بائیو ماس ۔ حئی انبار ۔ کسی مخصوص علاقے میں مخصوص اجسام کی آبادی میں زندہ مادے کے انبار تودے ۔ |
228 | BIOMATERIAL R Noun Report Error! | جلے کے علاج میں مستعمل مصنوعی جلد |
229 | BIOMATHEMATICS R Noun Report Error! | حیاتیات میں ریاضیات کے اِطلاق کا عِلم ۔ |
230 | BIOMATHEMATICS R Adjective Report Error! | بائیو میتھے میٹکس ۔ حیاتیاتی ریاضی ۔ زندہ اجسام مین رونما ہونے والے پراسس پر لاگو کیا جانے والا ریاضیاتی عمل ۔ |