Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | BIOPHYSICS R Adjective Report Error! | بائیو فزکس ۔ حیاتی طبیعات ۔ مخلوط علم جس میں مطالعہ طبعی طریقوں سے کیا جاتا ہے ۔ |
292 | BIOPHYSICS R Noun Report Error! | حیاتیاتی طبیعیات ۔ کِسی جاندار جِسم کے مُختَلِف حِصّوں کے طبیعی خواص اور اِن خواص میں تغیرات کا مُطالعہ ۔ |
293 | BIOPHYSICS R Noun Report Error! | حَياتی طَبيعيات ۔ |
294 | biophysics the study of the physics of biological structures R Phrase Report Error! | حیاتیاتی طبیعات ، جانوروں میں طبیعات کے اصولوں کا مطالعہ حیاتیاتی طبیعات کہلاتا ہے ۔ |
295 | BIOPHYSIOGRAPHY R Noun Report Error! | وضعی حیاتیات |