Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | BIOLOGY R
Report Error! | بائیو لوجی ۔ علم کی وہ شاخ جس میں جاندار اشیا کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ اسے علم الحیات یا حیاتیات کہا جاتا ہے ۔ حیاتیات کی دو شاخیں ہیں ۔ علم الحیوانات اور علم النباتات حیوانیات جانوروں جبکہ نباتیات پودوں کے مطالعہ کا نام ہے ۔ |
212 | BIOLOGY R
Report Error! | علم زندگی ۔ |
213 | BIOLOGY R Noun Report Error! | علم الحیات ۔ |
214 | BIOLOGY R Adjective Report Error! | بائیو لوجی ۔ حیاتیات ۔ علم حیاتیات ۔ زندہ چیزوں کی سائنس یہ وسیع طور پر دو گروپوں میں منقسم ہے یعنی بانٹی اور زولوجی ۔ |
215 | BIOLOGY R Noun Report Error! | حياتيات ۔ علم کی وہ شاخ جو زندہ عضو يہ کا مطالعہ کرتا ہے ۔ |