Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | BIOTECHNOLOGY R Adjective Report Error! | بائیو ٹیکنالوجی ۔ ایسی ٹیکنیکس کو ترقی دینا جو صنعتوں اور ادویات کی تیاری کے لیے حیاتیاتی طریقوں پر مبنی ہوں ۔ مثلا اینٹی بائیوٹکس اور شراب کی تیاری کے لیے بیکٹیریا اور فنجائی کا استعمال ۔ |
367 | BIOTECHNOLOGY R Noun Report Error! | (فِضائيات) حَياتی ٹيکنالوجی ۔ |
368 | BIOTECHNOLOGY R Noun Report Error! | علم الحیات کی مدد سے ٹیکنالوجی اور ٹیکنالوجی کی مدد سے علم الحیات کا سائنسی مطالعہ ۔ |
369 | biotechnology the application of biological systems and processes to the production of substance of commercial medical or nutritional significance R Phrase Report Error! | بائیوٹیکنالوجی ، علم حیاتیات کا ادویہ سازی اور تجارتی اشاء کی تیاری کے لیے استعمال بائیوٹیکنالوجی کہلاتا ہے ۔ |
370 | BIOTELEMETRY R Noun Report Error! | حَياتی دُور پيمائی ۔ |