Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | BIONERGY R Adjective Report Error! | بائیو انجینیئرنگ ۔ جسم کے ایسے اعضا تبدیل کر کے ان کی جگہ مصنوعی اعضا لگانا جو خراب ہو چکے ہوں ضائع ہو جائیں یا درست طور پر کام نہ کر رہے ہوں ۔ |
262 | BIONERGY R Adjective Report Error! | بائیو انجینیئرنگ ۔ جسم کے ایسے اعضا تبدیل کر کے ان کی جگہ مصنوعی اعضا لگانا جو خراب ہو چکے ہوں ضائع ہو جائیں یا درست طور پر کام نہ کر رہے ہوں ۔ |
263 | BIONIC R Adjective Report Error! | برق حیاتی ، مصنوعی اعضا یا جِسم رکھنے والا یا اِن کی مدد سے مافوق الفِطرت طاقت حاصِل کرنے ولا ۔ |
264 | BIONICS R Adjective Report Error! | بائیو نیکس ۔ حیوی ۔ بائیالوجی کے تعلق کا مطالعہ زندہ اجسام کے مطالعہ ۔ میں شماریات کا اطلاق ۔ |
265 | BIONICS R Noun Report Error! | بائیونکس ۔ زندہ نامیاتی اجسام ، ان کی خصوصیات اور ان کے کام کرنے کے طریقوں کا اس نقطہ نظر سے مطالعہ کہ ایک ایسے ہارڈویئر کی تخلیق کی جائے جو ان حیاتیاتی نظام کی نقل کر سکے ۔ |