Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | KARYOLYMPH R Noun Report Error! | نُووی لَمف ۔ شَفاف مادَہ جوايک خُليے کے مَرکَز کو مُحيط ہوتا ہے ۔ |
502 | KARYOLYSIS R Noun Report Error! | مَرکَزَہ ٹُوٹنے کا عمَل ۔ جِس میں خُلیے کا مَرکَزَہ پھُول جاتا ہے اور آہِستَہ آہِستَہ کَروماٹِن ضائع کَر دَیتا ہے |
503 | KARYOLYSIS R Adjective Report Error! | کیریو لائسز ۔ نوات پاشی ۔ خلیہ کے نیوکلئیس کی تحلیل ۔ |
504 | KARYOLYSIS R Noun Report Error! | مرض کے اپنی جگہ بدلنے کے سلسلہ میں سیل نیوکاس کی شکست و ریخت ۔ |
505 | KARYOMERE R Noun Report Error! | (خلیہ) نوات پارہ ۔ |