Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | KARABINER R Noun Report Error! | کوہ پیمائی: دو اوزاروں کو جوڑنےکی ایسی ترکیب کہ وہ کھل نہ سکیں ۔ |
387 | KARABINER,CARABINER R Noun Report Error! | کارا بينر ۔ ايک فولادی چھَلّا جِسے کوہ پيما اِستعمال کَرتے ہيں ۔ |
388 | KARACHI R
Report Error! | کراچی ۔ |
389 | KARACHI R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کے شمالی ساحل پر واقع ہے۔ کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ بھی قائم ہے۔ کراچی 1947ء سے 1960ء تک پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا۔
|
390 | KARACHI R Noun Report Error! | کرا چی ۔کراچی میں قائداعظم کا مزار ہے ۔ قائد اعظم پاکستان کے بانی ہیں ۔ یہ صوبہ سندھ کا ایک
مشہور شہر ہے ۔ |