Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | KANGROO RAT R Adjective Report Error! | کینگرو ریٹ ۔ کنگروموش ۔ بز موش ۔ شمالی امریکہ کا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ اس ممالیہ کی اگلی ٹانگیں چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں جو اسے اچھلنے میں مدد دیتی ہیں ۔ |
322 | KANIF R Name Report Error! | کنیف: پردہ کرنے والا ۔ |
323 | KANIKA R Name Report Error! | کنیکا ۔ دوشیزہ کنواری لڑکی ۔ |
324 | Kanika works hard to pass the examination
R Phrase Report Error! | عائشہ امتحان پاس کرنے کے لئے سخت محنت کرتی ہے
|
325 | KANIR R Name Report Error! | کنیر ۔ ایک پھول کا نام ۔ |