Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | KANEEZIA R Name Report Error! | کنیزیہ ۔ تاروں کا جھنڈ ۔ |
302 | KANES R Name Report Error! | کانس: ہمیشہ حفاظت میں رہنے والا ۔ |
303 | KANGAROO R Adjective Report Error! | کینگرو ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ کا لمبا کیسہ دار ممالیہ ہے ۔ خشکی پر رہتا ہے ۔ پچھلے اعضا بہت طاقتور ہوتے ہیں جو اچھلنے اور جست لگانے میں مدد دیتے ہیں ۔ اگلے اعضا نہایت چھوٹے ہوتے ہیں اور زمین کو نہیں چھو سکتے ۔ کھڑے رہنے بلکہ دوڑنے کے وقت بھی معلق رہتے ہیں ۔ مادہ کنگرو کی پیٹ کے باہر تھیلی ہوتی ہے ۔ |
304 | KANGAROO R Noun Report Error! | کَنگرُو ۔ آسٹريلِيا کے کيسَہ دار جانوَروں کی ايک خاص قِسم ۔ |
305 | KANGAROO R Noun Report Error! | کینگرو ، آسٹریلیاکا ایک چرندہ جس کے پیٹ میں ایک تھیلا ہوتا ہے جس میں اس کا بچہ رہتا ہے ۔ |