Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | KAOLIN R
Report Error! | کاﺅلین ۔ مخصوص چینی مٹی جو اپنی تکلیس کے بعد سفید رنگ کی وجہ سے معروف ہے ۔ سلیکیٹ کی خالص قسم جو گرم ہونے کے بعد حاصل ہوتی ہے ۔ |
352 | kaolin a native aluminosilicate named after the chinese for `high ridge R Phrase Report Error! | کے اولن : ایلومینو سلیکیٹ کا قدیم نام ۔ |
353 | KAOLIN,KAOLINE R Noun Report Error! | کاولين ۔ ايک مَعدنی چِکنی مَٹّی جو آگ ميں تَپانے کے باوجُود سُفيد رہتی ہے ۔ |
354 | KAOLINC R Adjective Report Error! | گل چینی سے متعلق ۔ |
355 | KAOLINITE R Noun Report Error! | ايک مَعدَن جو کاولين کا اہَم جُزو ہے ۔ چينی مَٹّی ۔ گِلِ چينی ۔ |