Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | KAVASS R Noun Report Error! | ترکی مسلح خادم ۔ سپاہی یا قاصد ۔ قواس ۔ |
732 | KAVE R Noun Report Error! | کاوا ۔ پولی نیشیا کی ایک جھاڑی ۔ (نباتیات)فلفل ۔ |
733 | KAW R Verb Report Error! | کا ئیں کا ئیں کرنا ۔ |
734 | KAWA-KAWA R Noun Report Error! | نیوزی لینڈ کی ایک جھاڑی جِس کے پتّے خوشبودار ہوتے ہیں ۔ |
735 | KAWAKIB R Name Report Error! | کواکب ۔ روشن ستارے ۔ |