Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | KAMNI R Name Report Error! | کامنی ۔ حسین و جمیل نازک اندام حسین پھول کی ایک قسم ۔ |
272 | KAMOOD R Name Report Error! | کامود: مالکوس،راگ کی ایک قسم ،جسے رات کو گاتے ہیں ۔ |
273 | KAMPONG R Noun Report Error! | کامپانگ ۔ مَلانی زُبان بولنے والے مُمالِک ميں ايک گاوں ۔ |
274 | KAMPSEEN R Noun Report Error! | مِصَر ميں جَنُوب کی طَرَف چَلنے والی گَرَم ہَوا ۔ جو تَقريباً پَچاس دِن چَلتی رہتی ہے |
275 | KAMPTULICON R Noun Report Error! | کرمچے کا فرش ۔ جس پر ربڑ گٹا پارچہ اور کارلک کی تہ چڑھائی جاتی ہے ۔ |