Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | KALOTERMITIDAE R Adjective Report Error! | کیلوٹر مائیٹیڈا ۔ ابتدائی دیمک ۔ ابتدائی دیمکیں چشم صغیر یا چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ نا فوخ ناپید ہوتا ہے ۔ سینہ سر سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
232 | KALPA R Noun Report Error! | ہندووٴں اور بُدھ عقیدے میں دُنیا کی ابتدا سے خاتمے تک کا عرصہ ۔ |
233 | KALPA R Noun Report Error! | کلپ : سب سے بڑا جگ ۔ برہما کا دن( ۴ ارب بتیس کروڑ سال) |
234 | KALSOMINE R Noun Report Error! | کَميلَہ ۔ سُفُوف کی صُورَت ميں ايک مادَہ ۔ |
235 | KALSOOM R Name Report Error! | کلثوم ۔ بھرے گال بھرے رخسار ۔ |