Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | KAINAPHOBIA R Noun Report Error! | نوترسی ہرنئ چیز سے ڈرنا |
107 | KAINAT R Name Report Error! | کائنات ۔ یہ پوری دنیا جس میں ہم رہتے ہیں جو ایک دن ختم ہو جائے گی اور ایک دن اللہ تعالی کی عدالت میں تمام مخلوق اپنے ہاتھ میں اپنا نامہٴ اعمال لے کر جائیں گے اور اللہ تعا لی ان کا انصاف کرے گا ۔ |
108 | KAINITE R
Report Error! | کائنائیٹ ۔ میگنیشیم سلفیٹ اور پوٹاشیم کلورائیڈ کا دو ہرا نمک اسے میگنیشیم کی کچ دھات بھی کہتے ہیں ۔ پوٹاشیم کے نمک کا بہترین ذریعہ ہے ۔ پولینڈ کے علاقے میں اس کے وافر ذ خائر ہیں ۔ |
109 | KAINITE R Noun Report Error! | کائنائٹ ۔ ايک مَعدَن جو تَرميگنيشِيَم سَلفيٹ اور پوٹاشِيَم کَلورائڈ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
110 | kainite an ore of potassium and magnesium of approximate formula
mgso4.kc1.3h3o R Phrase Report Error! | کائی نائیٹ : پوٹا شیم اور میگنشیم کی ایک کچ دھا جس کا فارمولا تقریباً mgso4.kc1.3h3o ہے ۔ |