Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | KANAAN R Name Report Error! | کنعان: حضرت نوع علیہ السلام کے بیٹے کا نام (جو نافرمان تھا) |
287 | KANAF R Name Report Error! | کنف: کنارہ ۔ ساحل ۔ سرا ۔ پناہ جانب ۔ |
288 | KANAKA R Noun Report Error! | بحر جنوبی کے جزائر کا باشِندہ ۔ خصوصاً آسٹریلیا کا جبراً بھرتی کیا ہوا مزدور ۔ |
289 | KANAMYCIN R Noun Report Error! | وبائی اثرات کا انسداد کرنے والا ایک انٹی بیاٹک مرکب جو بذریعہ ٹیکہ اور کبھی کبھار انتڑیوں میں وبائی اثرات کی صورت میں پلایا بھی جاتا ہے ۔ |
290 | KANAMYCIN R
Report Error! | کینا مائی سین ۔ نیومائیسین جیا ۔ تپ دق کےل ئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ جدید اینٹی با ئیوٹک ہے ۔ |