Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | KANGAROO COURT R Noun Report Error! | نَقلی عدالَت ۔ جو خِلافِ ضابطَہ اور سَرکاری اِختِيار کے بَغير ہوتی ہے ۔ |
312 | KANGAROO COURT IND R Adjective Report Error! | نقلی عدالت جو خلاف ضابطہ اور سرکاری اختیار کے بغیر ہوتی ہے ۔ |
313 | KANGAROO FEATHERS R Noun Report Error! | احمقانہ یا بے معنی افعال ۔ مہمل بات ۔ لغویات ۔ |
314 | KANGAROO GRASS R Noun Report Error! | آسٹریلیا: جنوبی ایشیا اور افریقہ میں پائی جانے والی ایک لمبی سوکھی گھاس ۔ ایک قسم کا چارہ ۔ |
315 | KANGAROO JERBOA R Noun Report Error! | کنگرو چوہا ۔ آسٹریلیا کا ایک چھوٹا سا تھیلی دار جانور ۔ |