Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LYCAENIDAE R Adjective Report Error! | لائی سینیڈا ۔ چھوٹی چھوٹی نازک شوخ رنگوں والی تتلیاں ۔ انٹینا اور آنکھوں پر سفید کھپرے ہوتے ہیں ۔ پروں کی بالائی سطح چمکدار نیلی ہوتی ہے ۔ پروں کا پھیلاو ۳۰ ملی میٹر سے کم ہوتا ہے ۔ کچھ انواع کا لاروا گوشت خور ہوتا ہے ۔ |
2 | LYCANTHROPE R Noun Report Error! | درند خولیا میں مبتلا شخص ۔ |
3 | LYCANTHROPE R Noun Report Error! | قُطرَب زَدہ ۔ گُرگ خو ۔ جِس شخص میں بھیڑیے کی علامات پائی جائیں ۔ |
4 | LYCANTHROPIC R Adjective Report Error! | گرگ خولیا سے متعلق ۔ گرگ خولیا میں مبتلا ۔ |
5 | LYCANTHROPIC R Adjective Report Error! | گُرگ خونیانہ ۔ مرض گُرگ خُونی سے مُتَعلِّق ۔ |