Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | IMMUNE HEMOLYTIC R Noun Report Error! | مخصوص مدافعتی نظام کے تحت ہیموگلوبن کا پھٹنا |
522 | IMMUNE REACTION R Noun Report Error! | وہ رد عمل جو کسی عضو کی پیوند کاری کے برعکس ہوتا ہے ۔ بیکٹیریائی مرض لاحق ہو کر آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہوتا ہے ۔ |
523 | IMMUNE RESPONSE TEREACTION OF THE BODY'S IMMUNE SYSTEM TO FOREIGN CELLS OR SUBSTANCES THAT MAY BE POTENTIALLY DANGEROUS OR CAUSE DISEASE R Phrase Report Error! | مدافعتی رد عمل ، جسم کے مدافعتی نظام کا بیرونی خلیوں یا جانداروں کے خلاف رد عمل یہ بیرونی خلیے یاجاندار جسم میں بیماری پیدا کرنے کا سبب بھی بن سکتے ہیں ۔ |
524 | IMMUNIOSUPPRESSIVE R Noun Report Error! | مناعتی رد عمل کو دبانے والا |
525 | IMMUNISATION R Adjective Report Error! | امیو نائزیشن ۔ مناعیت ۔ کسی جسم کو انفیکشن یا نقصان دہ عوامل سے محفوظ بنانے کا عمل ۔ |