Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | IMBRICATE R Verb Report Error! | کھپریل کی طرح ترتیب دینا یا دیا جانا ۔ |
172 | IMBRICATE R Adjective Report Error! | امبریکیٹ ۔ کنار پوشہ ۔ غشائی ۔ پنکھڑیوں کی لپیٹ اس میں پانچ پتیوں میں سے ایک داخلی طور پر دونوں کناروں پر دو بیرونی پتیوں کے نیچے دبی ہوتی ہے ۔ جبکہ ایک ملحقہ دو پتیوں کے نیچے ہوتی ہے ۔ |
173 | IMBRICATE,IMBRICATIVE R Adjective Report Error! | غِشائی ۔ متراکب ۔ کنار پوش ۔ جِس کے کِنارے ایک دُوسرے پر چڑھے ہوۓ ہوں۔ |
174 | IMBRICATED R Adjective Report Error! | کنارہ پوش ۔ متراکب ۔ |
175 | IMBRICATELY R Adverb Report Error! | متراکب انداز میں ۔ غِشائی طریقے سے ۔ کھپریل کے طور پر ۔ |