Sr. | English Words | Urdu Words |
1511 | IMPRIMATUR R Noun Report Error! | اِجازت طبع ۔ اِجازہ طباعت ۔ چھاپنے اور شائع کرنے کی اِجازت بالخصوص اِس مطبوعہ مواد کی جو کِسی ایسی کِتاب میں شامِل ہو ۔ |
1512 | IMPRIMATURA R Noun Report Error! | ایک رنگین چمکدار شفاف مادّہ جو تہ یا استر کے طور پر پھیرا جاتا ہے ۔ |
1513 | IMPRIMIS R Adverb Report Error! | اولاً ۔ اوَّل ۔ پہلے ۔ |
1514 | IMPRINT R Noun Report Error! | ٹھپا ،مُہر ، ناشرکا کام ومقام ، چھاپہ خانہ ، کِسی چیز پر نقش کا ٹھپا لگانا ، ذہن نشین کر نا ۔ |
1515 | IMPRINT R Verb Report Error! | چھاپنا ۔ مُہر لگانا ۔ ٹھپا لگانا ۔ مُستقِل طور پر نقش کرنا ۔ طبع کرنا ۔ |