Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | IMINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
217 | IMINES
R
Report Error! | امائینز ۔ امونیا سے ماخوذ امینو مرکب ۔ یہ امینو گروپ nh پر مشتمل ہوتا ہے اس میں امونیا کے دو ہائیڈ روجن ایٹموں کی جگہ غیر ترشی نامیاتی ریڈ یکلز ہوتے ہیں ۔ نائٹروجن کا ایٹم کار بونائل گروپ یا دوسرے ہائیڈ روجن ایٹموں سے مربوط نہیں ہوتا ۔
|
218 | IMINO R Adjective Report Error! | امائن سے مُتَعلِّق ۔ |
219 | IMIPRAMINE R Noun Report Error! | افسردگی آزردگی اور ملانکوتی کی کیفیت دور کرنے والی دوا ۔ |
220 | IMITABILITY R Noun Report Error! | قابلِ تقلید کی صفت ۔ قابلِ نقل کی صفت |