Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | IMMIGRANT R Adjective Report Error! | امیگرینٹ ۔ تارک وطن ۔ ایسا فرد جو ایک آبادی چھوڑ کر دوسری آبادی میں مقیم ہو جائے ۔ |
387 | IMMIGRANT R Noun, Adjective Report Error! | تارَک وَطن ۔ مُہاجِر ۔ وہ شخص ، جو کِسی دُوسرے مُلک میں ہِجرت کر کے جانے اور وہاں مُستقِل سکُونت اختیار کرے ۔ ہِجرتی ۔ |
388 | IMMIGRANT R
Report Error! | تبدیل وطن کرنے والا ۔ نو آباد ۔ |
389 | IMMIGRANT REMITTANCES R
Report Error! | زر مرسلہ ۔ وہ لوگ جو غیر ملکوں میں جا کر روپیہ کما کر واپس اپنے وطن بھیجتے ہیں ۔ |
390 | IMMIGRATE R Verb Report Error! | ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |