Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | IMAGE COLOUR MATCHING R Noun Report Error! | امیج کلر میچنگ ۔ امیج آئوٹ پٹ کی درستی کا ایک ایسا پروسیس جو ان پٹ یا سکین کیے گئے رنگوں سے مترادف رنگ ملاتا کرتا ہے ۔ |
37 | IMAGE COMPRESSION R Noun Report Error! | امیج کمپریشن ۔ گرافیکل امیج پر ڈیٹا کمپریشن تیکنیک کا استعمال ۔ |
38 | IMAGE EDITING R Noun Report Error! | امیج ایڈیٹنگ ۔ بٹ میپڈ امیج کی تندیلی یا اس میں ترمیم کرنے کا ایک امیج ایڈیٹر کی مدد سے انجام دیا جانے والا پروسیس ۔ |
39 | IMAGE EDITOR R Noun Report Error! | امیج ایڈیٹر ۔ ایکایپلیکیشن پروگرام جو یوزرز کو بٹ میپڈ امیج کی وضع قطع میں ترمیم کرنے دیتا ہے جیسا کی سکین کی ہوئی فوٹو فلٹرز اور دوسرے فنکشنز کے استعمال کی مدد سے ۔ |
40 | IMAGE ENHANCEMENT R Noun Report Error! | امیج اینہا نسمنٹ ۔ گرافکس امیج کی کوالٹی بہیر بنانے کا طریقہ جو پینٹ یا ڈرائنگ پروگرام کے ذریعے یا تو خودبخود سافٹ وئیر کے ذریعے یا یوزر کی مدد سے کیا جائے ۔ |