Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | IMAGERY R Noun Report Error! | صورتیں ، مورتیں ، مجسمے ، پُتلے ، تصورات ، کندہ کیے ہوئے نقوش ۔ |
62 | IMAGERY R Noun Report Error! | مَتخیلَہ ۔ سَماں بَندی ۔ تَخَیّل ۔ ذہنی تَصَوّرات |
63 | IMAGESETTER R Noun Report Error! | امیج سٹیر ۔ ایک ٹائپ سٹینگ آلہ جو کیمرہ ریڈی ٹیکسٹ اور آرٹ ورک جو کمپیوٹر فائلز سے براہ راست کاغذ یا فلم تک ٹرانسفر کرسکتا ہے ۔ |
64 | IMAGINABLE R Adjective Report Error! | قابل تصور ۔ لائق تصور ۔ |
65 | IMAGINABLE R Adjective Report Error! | قابِل تصور ، قرینِ قیاس ، خیال کرنے کے لائق ۔ |