Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | IMPROPER ROTATION SN
R
Report Error! | بے قاعدہ گردش ۔ کسی تشاکل عنصر کی گردش اپنے محور پر عمود سے 2*/n انحراف میں ملوث ہوتو اسے بے قاعدہ گردش کہتے ہیں ۔ |
1547 | IMPROPERLY R Adverb Report Error! | نامُناسِب طور پر ۔ بے جا انداز میں وغیرہ ۔ |
1548 | IMPROPERNESS R Noun Report Error! | نامعقُولیت ۔ بے جانی ۔ بے قاعِدگی ۔ |
1549 | IMPROPRIATE R Verb Report Error! | کلیسا کی جائیداد کے مُنافع محاصِل کِسی عام آدمی کو دینا ۔ غیر آدمی کے حوالے کیا ہُوا ۔ |
1550 | IMPROPRIATION R Noun Report Error! | غیر آدمی کو تحویل کُنِندگی ۔ گِرجا کی وقف مِلک جو دُنیا دار کے پاس ہو ۔ |