Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | IMMUNOCHEMISTRY R Noun Report Error! | مصنونی کیمیا ۔ مناعتی کیمیا ۔ مامُونی کیمیا ۔ |
552 | IMMUNODEFICIENCY R Noun Report Error! | مامونی قِلَّت ۔ عام آدمی کے جِسم میں مامونی نِظام کا خلل ۔ |
553 | IMMUNODEFICIENCY R Noun Report Error! | وہ کیفیت جس میں مریض کسی مرض کے خلاف ناقص رد عمل کا اظہار کرتے ہیں اور وبائی اثرات سے متاثر ہوتے چلے جاتے ہیں ۔ |
554 | IMMUNODEFICIENCY R Noun Report Error! | موروثی یا اکتسابی وبائی تاثر ۔ |
555 | IMMUNOGENESIS R
Report Error! | امینوجینیسس ۔ امیونٹی پیدا کرنے کا طریقہ ۔ |