Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | IMPRESSION METHOD R Adjective Report Error! | مارکنگ کا وہ طریقہ جس میں ممتحن کسی مضمون کے نمبر اس کے مجموعی تاثر پو لگاتا ہے ۔ |
1487 | IMPRESSIONABILITY,IMPRESSIONABLENESS R Noun Report Error! | اِرتسام پذیری ۔ اثر پذیری ۔ زُود اثر پذیری ۔ |
1488 | IMPRESSIONABLE R Adjective Report Error! | اثر پذیر ۔ حساس ۔ اثر قبول کرنے والا ۔ |
1489 | IMPRESSIONABLY R Adverb Report Error! | اثر پذیری سے ۔ اِرتسام پذیرانہ ۔ |
1490 | IMPRESSIONAL R Adjective Report Error! | اِرتسام پذیر ۔ اثر انداز ۔ اثر پذیر ۔ زُود اثر پذیر ۔ |