Sr. | English Words | Urdu Words |
1671 | IMPUTATION R Noun Report Error! | تُہمت ۔ تُہمت طرازی ۔ اِتہام ۔ بُہتان ۔ کِسی بُری بات کا اِلزام ۔ |
1672 | IMPUTATIVE R Adjective Report Error! | اِتہامی ۔ اِلزامی ۔ نِسبتی ۔ |
1673 | IMPUTATIVELY R Adverb Report Error! | اِتہامی طور پر ۔ اِلزامی طور پر ۔ کلنک لگانے کے انداز میں ۔ |
1674 | IMPUTATIVENESS R Noun Report Error! | تُہمت طرازی ۔ اِلزام تراشی ۔ بُہتان طرازی ۔ |
1675 | IMPUTE R Verb Report Error! | الزام رکھنا ۔ تہمت دھرنا ۔ الزام لگانا ۔ |