Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | IMPERFECTION R Noun Report Error! | عدم کمال ۔ عدم تَکمیل ۔ ادھُورا پَن ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔ |
897 | IMPERFECTION R Noun Report Error! | نا تمامی ۔ ادھورا پن ۔ عدم تکمیل ۔ |
898 | IMPERFECTIONS IN CRYSTALS R
Report Error! | قلموں کا ناقص پن ۔ بہت سی حقیقی قلمیں مکمل نہیں ہوتیں اور ان میں نقائص یا ادھورا پن مشاہدے میں آتا ہے ۔ ان کی عموعی گروہ بندی درج ذیل بنیادوں پر کی جاتی ہے ۔ ۱ ۔ پوائیٹ ڈیفٹکس ۔ ۲ ۔ لائن ڈیفٹکس اور ۔ ۳۔ سرفیس ڈیفٹکس ۔ |
899 | IMPERFECTIONS IN SOLIDS R
Report Error! | ٹھوس مادوں کا ناقص پن ۔ مطلق صفر پر ایک مکمل طور پر منظم ترتیب ہوتی ہے لیکن جب درجہ حرارت بڑھتا ہے تو قلمیں منظم ترتیب سے انحراف شروع کردیتی ہیں ۔ اس طرح کا کوئی بھی انحراف ان میں نقص یا بے قاعدگی پیدا کردیتا ہے قلموں میں کچھ نقائص ان میں موجود آلودگی کی وجہ سے ابھر تے ہیں اور پھر ان نقائص کی وجہ سے بہت سی تبدیلیاں برقی ایصالیت ، میکانکی قوت وغیرہ پیدا ہو جاتی ہیں ۔ ان نقائص میں ایٹمی ادھورا پن اور برقی ادھورا پن بھی شامل ہے ۔ |
900 | IMPERFECTIVE R Noun, Adjective Report Error! | جِس سے فعل کی تکمیل ظاہِر نہ ہو ۔ جاری رہنا پایا جاۓ ۔ فعل کی یہ شکل ۔ |