Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | on-line R Phrase Report Error! | آن لائن : کمپیوٹر نظام سے ملحقہ آلہ کی وہ حالت جس کے ذریعے وہ آلہ کمپیوٹر کے لیے قابل استعمال ہو جاتا ہے ۔ کسی نیٹ ورک کے ذریعے دو کمپیوٹروں کے مابین معلومات کا تبادلہ ۔ |
602 | ON-LINE R Adjective Report Error! | یک سَمتی ۔ سَمت پر ۔ |
603 | ON-OFF R Adjective Report Error! | کھولنے بند کرنے والا ۔ آن آف کرنے والا ۔ |
604 | ON-SCREEN R Adjective, Adverb Report Error! | سینما ، ٹی وی یا وی ڈی یو کے پردے پر نمودار ہونے والا ۔ پردے کے ذریعے ۔ پردے پر ۔ |
605 | ON-SET R Adjective Report Error! | کِسی فِلم یا ڈرامے کے سیٹ پر واقع ہونے والا ۔ |