Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | on the 12th they crossed the sakarys and began to retire steadly, R Phrase Report Error! | بارہ ستمبر کو انہوں نے سکاریہ کو عبور کیا اور متواتر پسپا ہونے لگے، |
272 | on the 15th of may the admiral of the british mediterranean fleet informed the ottoman governor of izmir that this great seaport and, the rich province of aydin were to be occupied by the greeks. R Phrase Report Error! | پندرہ مئی کو بحیرہ روم کے برطانوی بیڑے کے ایڈمرل نے ازمیر کے عثمانی گورنر کو مطلع کیا کہ یہ عظیم بندرگاہ اور ایڈن کا زرخیز صوبہ یونانیوں کے تصرف میں ہوں گے۔ |
273 | ON THE 17TH DAY OF THE SECOND MONTH, WHEN NOAH WAS 600 YEARS OLD, THE SPRINGS UNDER THE EARTH BROKE THROUGH THE GROUND,AND WATER FLOWED OUT EVERYWHERE.THE SKY ALSO OPENED LIKE WINDOWS AND RAIN POURED DOWN. THE RAIN FELL ON THE EARTH FOR 40 DAYS AND 40 NIG R Holy Biblical Report Error! | نوح کی عمرکےچھ سوویں سال کےدوسرے
مہینےکےسترھویں دن زمین کےاندرسےسبھی
سوتےپھوٹ پڑےجوکہ سمندرسےنیچےتھے۔اور
زمین پرموسلادھاربارش برسنےلگی۔ایسامعلوم
ہوتاتھاکہ گویاآسمان کےطوفان کاپھاٹک کھل گیا
ہے۔اورچالیس دن اورچالیس رات مسلسل بارش
برستی رہی۔اس دن اوراس کی بیوی اوراس کی
نرینہ اولادمیں سم،حام،اوریافت اوران کی بیویاں
سب کشتی میں سوارہوگئے۔تب نوح چھ سو سال کابوڑھاتھا۔ |
274 | on the 21st august 1921 ,the greek attacked. R Phrase Report Error! | اکیس اگست انیس سو اکیس کو یونانیوں نے حملہ کر دیا۔ |
275 | on the 23rd of april 1920 the turkish grand national assembly met with mustafa kamal as its presidents. R Phrase Report Error! | تئیس اپریل انیس سو بیس کع عظیم ترک قومی اسمبلی کا اجلاس مصطفی کمال کی زیر صدارت ہوا۔ |