Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | on arrival at karachi,i hired a taxi, which took me a hotel R Phrase Report Error! | کراچی آمدپر میں نے ایک ٹیکسی لی جو مجھے ہوٹل لے گئ |
62 | on assuming power mustafa kamal`s first object was to educate the people. R Phrase Report Error! | اقتدار سنبھالتے ہی مصطفی کمال کا پہلا مقصد لوگوں کو تعلیم دینا تھا۔ |
63 | ON ATTACHMENT R Verb Report Error! | کسی خاص تنظیم کے لئے کام کرنا خصوصاً مختصر وقت کے لئے ۔ |
64 | ON BALANCE R Adverb Report Error! | موازنہ کرنے پر ۔ پرکھنے پر ۔ پڑتال کرنے پر ۔ برابری کرنے پر ۔ |
65 | ON BEHALF OF R Adverb Report Error! | کسی کی جانب سے ۔ کسی کی طرف سے ۔ کسی کی خاطر ۔ |