Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | ONE-IDEAED R Adjective Report Error! | ايک ہی بات پر بضد ۔ تنگ نظر ۔ تنگ خيال ۔ |
1202 | ONE-LEGGED R Adjective Report Error! | ايک ٹانگ کا ۔ يک پايہ ۔ لنگڑا ۔ غير ماسوی |
1203 | ONE-LINER R Noun Report Error! | یک سطری ۔ مُختصر جُملہ جو بزلہ سنجی اور نُکتہ رسی پر مبنی ہو ۔ |
1204 | ONE-MAN R Adjective Report Error! | ایک آدمی کا کیا دھرا ۔ کوئی کام جِس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو ۔ |
1205 | ONE-NIGHT STAND R Noun Report Error! | کِسی ڈرامے یا ناٹک کا کِسی جگہ ایک ہی بار کھیلا جانا ۔ ایک شب کا وصل ۔ ایک رات کا جِنسی مِلاپ ۔ |