Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | one kiyazim karabekar with some undefeated small group of soldiers of the ottoman army began to obstruct the allies. R Phrase Report Error! | ایک شخص کیازم کرابیکر خلافت عثمانیہ کی فوج کے کچھ بچے کھچے ہارنہ ماننے والے فوجیوں کے گروہوں کے ساتھ اتحادیوں کی راہ میں روڑے اٹکانے لگا۔ |
992 | ONE LAWSULT BREEDS TWENTY R Idiom Report Error! | ایک مقدمہ کے بیس بن جاتے ہیں ۔ |
993 | ONE LIE DRAWS TEN AFTER IT R Idiom Report Error! | ایک جھوٹ کے پیچھے دس جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں ۔ |
994 | ONE LIE MAKES MANY R Idiom Report Error! | ایک جھوٹ کے ہزار جھوٹ ہو جاتے ہیں ۔ |
995 | ONE LIE MAKES TEN OTHERS NECESSARY R Idiom Report Error! | ایک جھوٹ چھپانے کے لیے دس جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ۔ |