Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | ONE-EYED R Adjective Report Error! | ایک آنکھ والا ۔ یک چشم ۔ |
1197 | ONE-FLUID THEORY R
Report Error! | (برقيات) يک سيالی نظريہ |
1198 | ONE-FOLD R Adjective Report Error! | سادہ ۔ مفرد ۔ غير مرکب ۔ ايک ہی جز پر مشتمل ۔ |
1199 | ONE-HORSE R Adjective Report Error! | یک اسبی ۔ یک فرسی ۔ ایسی گاڑی جس میں ایک گھوڑا جنا ہو ۔ غیر اہم ۔ یونہی سا ۔ |
1200 | ONE-HORSE RACE R Noun Report Error! | ایسا مُقابلہ جِس کے ایک شریک کو دوسروں پر واضح سبقت حاصِل ہو ۔ |