Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | on the day he arrived there he discovered,
R Phrase Report Error! | جس دن وہاں پہنچا تو اسے معلوم ہوا، |
322 | On the day He will gather them together, (He will say:) \"O you assembly of jinns, you made great use of men.\" But their proteges among men will say: \"O our Lord, we lived a life of mutual gain, but have now reached the term You ordained for us.\" \"You R Holy Quranic Report Error! | اور جس دن وہ سب (جنّ وانس) کو جمع کرے گا (اور فرمائے گا کہ) اے گروہ جنّات تم نے انسانوں سے بہت (فائدے) حاصل کئے تو جو انسانوں میں ان کے دوستدار ہوں گے وہ کہیں گے کہ پروردگار ہم ایک دوسرے سے فائدہ اٹھاتے رہے اور (آخر) اس وقت کو پہنچ گئے جو تو نے ہمارے لیے مقرر کیا تھا خدا فرمائے گا (اب) تمہارا ٹھکانہ دوزخ ہے ہمیشہ اس میں (جلتے) رہو گے مگر جو خدا چاہے بےشک تمہارا پروردگار دانا اور خبردار ہے |
323 | on the day of his arrival he discovered, R Phrase Report Error! | اپنی آمد کے روز ہی اسے معلوم ہوا، |
324 | On the Day of Resurrection He will disgrace them and ask: \"Where are My compeers for whom you contended?\" Those endowed with knowledge will say: \"Shame and evil surely are for unbelievers today[Q 16-27] R Holy Quranic Report Error! | پھر وہ ان کو قیامت کے دن بھی ذلیل کرے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑا کرتے تھے۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ آج کافروں کی رسوائی اور برائی ہے |
325 | On the Day of Resurrection they will carry their own burden and some of the load of those they have led astray without any knowledge. Oh, how evil a burden they will carry[Q 16-25] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر ان کو بکنے دو) یہ قیامت کے دن اپنے (اعمال کے) پورے بوجھ بھی اٹھائیں گے اور جن کو یہ بےتحقیق گمراہ کرتے ہیں ان کے بوجھ بھی اٹھائیں گے۔ سن رکھو کہ جو بوجھ اٹھا رہے ہیں برے ہیں |