Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | one of twomain classes of coloured compounds associated with chlorophyll in order to form photosystems for the absorpotion of ligt in photosynthesis R Phrase Report Error! | رنگدار مرکبات کے دو گرہوں میں سے ایک گروہ ہے یہ کلوروفائل میں ضیائی تالیف کے دوران روشنی کو جذب کرنے کے لیے فوٹوسمٹمز بناتے ہیں ۔ |
1072 | ONE OFF R Noun Report Error! | ون آف ۔ ایک مصنوعہ جو وسیع طور پر تیار ہونے کی بجائے ایک وقت میں ایک ہی دفعہ تیار کی جاتی ہے ۔ |
1073 | ONE OFF R Adjective Report Error! | يکتا ۔ منفرد ۔ فردِ واحد ۔ اپنی مثال آپ ۔ |
1074 | One opener was clean bolled in the 6th over
R Phrase Report Error! | چھٹے اوور میں ایک اوپنر کلین بولڈ ہو گیا
|
1075 | ONE OR THE OTHER R Noun Report Error! | دونوں میں سے ایک ۔ |