Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | Only they who do not believe in it wish to hasten it; but those who believe are in fear of it, for they know it to be true. Surely those who are in doubt about the Hour are wandering far astray[Q 42-18] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں |
1382 | Only they will respond who can hear. As for the dead, raised they will be by God, then to Him they will be returned[Q 6-36] R Holy Quranic Report Error! | بات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے |
1383 | only thirty rupees R Phrase Report Error! | صرف تیس روپے |
1384 | Only this has been revealed to me that I am a distinct warner[Q 38-70] R Holy Quranic Report Error! | میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں |
1385 | Only those who believe in God and the Last Day, who fulfil their devotional obligations, pay the zakat, and fear no one but God, can visit the mosques of God. They may hope to be among the guided[Q 9-18] R Holy Quranic Report Error! | خدا کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہی لوگ امید ہے کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں |