Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | ONE-TRACK R Adjective Report Error! | یک روشنی ۔ یک راہی ۔ صرف ایک راستہ رکھنے والا ۔ |
1222 | ONE-TRACK MIND R Noun Report Error! | ذہن جو محض ایک مضمون کا ہو رہے ۔ ایک ہی مضمون کے مُطابق ذہن ۔ |
1223 | ONE-TWO R Noun, Verb Report Error! | پے در پے دو وار ۔ دو آگے بڑھتے ہوۓ کھلاڑیوں کا مُسلسل ایک دُوسرے کی طرف گیند لڑھکانا یا اُچھالنا ۔ |
1224 | ONE-UP R Adjective Report Error! | کِسی مخصوص برتری کا حامِل ۔ انتہائی قابل شخص ۔ محنتی شخص ۔ |
1225 | ONE-UPMANSHIP R Noun Report Error! | مسابقت کا رحجان ۔ |