Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | one day climbing on a great gable he saw a girl waving her hand excitedly from a dangerous looking ledge. R Phrase Report Error! | ایک دن گریٹ گیبل پر چڑھتے ہوئے اس نے ایک لڑکی کو ایک خطرناک نظر آنے والی باہر نکلی ہوئی چٹان سے پر جوش انداز سے ہاتھ ہلاتے ہوئے دیکھا۔ |
882 | one day climbing on great gable chips saw a girl standing on a ledge. R Phrase Report Error! | ایک دن گریٹ گیبل پر چڑھتے ہوئے چپس نے ایک چٹان پر ایک لڑکی کو کھڑے دیکھا۔ |
883 | one day climbing on great gable he noticed a girl waving excitedly from a dangerous looking ledge . R Phrase Report Error! | ایک دن گریٹ گیبل پر چڑھتے ہوئے اس نے ایک لڑکی ایک خطرناک دکھائی دینے والے چھجے سے پر جوش انداز سے ہاتھ ہلاتے ہوئے دیکھا۔ |
884 | ONE DAY ENOCH WAS WALKING WITH GOD, AND HE DISAPPEARED. GOD TOOK HIM.[GENESIS 5-24] R Holy Biblical Report Error! | حنوک جب خداکی سرپرستی میں رہ رہاتھاتوخدا
نےاسےاپنےپاس بلالیا۔اس دن سےوہ اورزمین پر
نہیں رہا۔ |
885 | ONE DAY ESAU CAME BACK FROM HUNTING.HE WAS TIRED AND WEAK FROM HUNGER.JACOB WAS BOILING A POT OF BEANS.[GENESIS 29] R Holy Biblical Report Error! | ایک مرتبہ عیساوجب شکارسےواپس لوٹاتوبھوک
سےنڈھال تھااورکمزورہوگیاتھا۔جبکہ یعقوب ایک
برتن میں سالن ابال رہاتھا۔ |